خیبر پختونخوا میں خاتون کے ہاں 4جڑواں بچوں کی پیدائش

مالاکنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 4بچوں کی پیدائش، تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے ڈسٹرک ہسپتال میں خاتوں کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی، اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق ماں بچوں سمیت صحتیاب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں