کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر نوجوان کو گولی مار دی گئی

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب قمبرانی روڈ پر فائرنگ کے واقع میں صدام حسین نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں