تربت میں ایئرپورٹ روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس

تربت (انتخاب نیوز) ایئرپورٹ روڈ پر بم برآمد، ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح ایئرپورٹ روڈ پر آئی ای ڈی برآمد کرنے کے بعد پولیس کی اسپیشل بم ڈسپوزل سکواڈ نے اسے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیر مواد ممکنہ طور پر تخریب کاری کے مقاصد کے لیے چھپایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں