ڈیرہ بگٹی سے باپ اور بیٹا لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ بگٹی سے باپ اور بیٹا لاپتا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں ایک گھر سے دو افراد کو لاپتہ کردیا گیا۔ جن کی شناخت رحیمو بگٹی اور ان کے بیٹے امیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں