بلوچ کالونی پولیس نے محمود آباد کراچی سے گمشدہ لڑکی کا پتا لگا لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ کالونی پولیس نے محمود آباد سے لاپتا لڑکی کا پتا لگا لیا، پولیس ذرائع کے مطابق 17سال کی لڑکی خود کینٹ اسٹیشن سے اسلام آباد پہنچی، لڑکی کا اپنے اہل خانہ سے رابطہ ہو گیا، پولیس نے بتایا کہ لڑکی کو جلد کراچی لا کر عدالت میں پیش کرینگے۔ یاد رہے کہ لڑکے کے اغوا کا مقدمہ 26اپریل کو بلوچ کالونی تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں