ژوب میں فورسز کا آپریشن، 5مشتبہ افراد ہلاک، ایک شخص زخمی

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، تفصیلات کے مطابق آپریشن سامبازہ کے علاقے میں کیا گیا جس میں 5 مشتبہ شخص ہلاک ہو گئے جبکہ 1شخص کو زخمی حالت میں مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا، علاوہ ازیں فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود بھی برآمد کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں