کچے کے ڈاکو سرگرم، کوٹلی لالہ کا تاجر اغوا

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹلی لالہ کے رہائشی بیوپاری کو کچے کے ڈاکوﺅں نے اغوا کر لیا، اغوا کی ویڈیو جاری کر دی گئی ۔ پولیس کے مطابق بیٹے کی مدعیت میں ڈاکوﺅں کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کچے کے ڈاکوﺅں نے 26روز قبل تاجر کو اغوا کیا تھا جس کی بازیابی کیلئے پولیس نے کوششیں شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں