کراچی میں 50شہریوں کا قتل، واقعے کو 12برس مکمل، لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)12مئی 2007کو کراچی میں 50سے زائد شہریوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کو 17سال مکمل ہو گئے۔ مقتولین کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں ، تفصیلات کے مطابق اس واقعے کے مقدمات درج ہوئے اور ملزمان بھی گرفتار ہوئے مگر فیصلہ آج تک نہیں ہوسکا۔خیال رہے کہ فائرنگ کے واقعات ا±س وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی کراچی آمد پر پیش آئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں