سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 1200روپے سستا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی ہو گئی۔ کمی کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 42ہزار 300روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام سونے کا بھاﺅ 2لاکھ 7ہزار 733روپے تک جا پہنچا۔
Load/Hide Comments


