رائیونڈ ، ٹرین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ویڈیو منظر عام پر آ گئی
رائیونڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے پولیس نے بتایا کہ عوام ایکسپریس ٹرین کو حادثہ دھوندا پھاٹک پر پیش آیا جہاں پھاٹک پر مٹی سے بھری ٹریکٹرٹرالی پھنسی تھی جس سے ٹرین ٹکرا گئی ، حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


