اوستہ محمد میں مسلح افراد کا گھر میں گھس کر اہلخانہ پر تشدد، 12 سالہ بچی اغوا کرلی

کوئٹہ (یو این اے) اوستہ محمد ہیڈ باغ تھانہ کی حدود گوٹھ رسول آباد میں نامعلوم مسلحہ افراد نے جدید اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر گلستان بی بی محبوب علی اور عمران علی کو شدید زخمی کرکے بارہ سالہ بچی فوزیہ کو اغوا کرکے فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے شدید زخمیوں کو سیول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کر دیا اور دو شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لیے لاڑکانہ ریفر کر دیا تاہم واقع کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں