تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد
تربت(انتخاب نیوز( عاشق ولد داد کریم ساکن گوکدان کی پرانی لاش پیدراک مورانی سے برآمد۔ لیویز نے لاش ہسپتال منتقل کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ عاشق ولد داد کریم عید الفطر کے دوسرے روز گھر سے نکلا تھا جس کے بعد سے وہ غائب تھے ان کی ذہنی توازن صحیح نہیں تھی، ان کی لاش ان کے داماد خلیل ولد رحمت نے وصول کی۔ لاش کئی دن پرانی بتائی جاتی ہے متوفی کی شناخت جیب میں پڑے شناختی کارڈ سے ہوئی ہے
Load/Hide Comments


