کرغزستان سے مزید 290پاکستانی طلبا پشاور پہنچ گئے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کر غزستان کے دارلحکومت بشکیک سے خصوصی طیارہ پشاور پہنچ گیا، تفصیلات کے مطابق تیارے میں 290پاکستانی طلبا پشاور پہنچے جہاں صوبائی وزیر برائے تعلیم پختونخوا مینا خان اور ایم این اے فیصل امین گنڈاپور سمیت دیگر نے ایئرپورٹ پر طلبا کا استقبال کیا۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے تھا کہ بشکیک سے وطن واپسی کیلئے پہلے آئیں پہلے پائیں کے تحت پورے پاکستان کے طلبا کو ترجیح دی ہے۔
Load/Hide Comments


