شوہر بیوی کو ہتھوڑے سے قتل کر کے فرار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کےعلاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں شوہر بیوی کو ہتھوڑا مار کر قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ کی شناختی عائشہ کے نام سے ہوئی ہے ، شوہر بخش علی عرف برکت علی قتل کر نے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا ، مقتولہ کے8بچےتھے،قتل کے وقت 2 بچے گھر پر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں