سبی میں گرمی سے انسانوں سمیت چرند پرند بھی بلبلا اٹھے

سبی( آئی اےن پی ) سبی وگردونواح مےں سورج آپے سے باہر واپڈا کی جانب سے لوڈشیڈنگ بھی بے قابو تےز گرم ہواوں نے انسانی جانوں سمیت چرند پرند کے لئے بھی مشکلات کھڑی کردی ۔ کاروبار گرمی اور لوڈشےڈنگ سے بری طرح متاثر۔ تفصیلات کے مطابق سبی وگردونواح میں موسمی تبدیلی کے پیش نظر سورج آپے سے باہر ہوگےا درجہ حرارت50ڈگری سے تجاوز کر گیا جبکہ سارا دن گرم ہواو¿ں نے انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ چرند پرند کو بھی مشکلات مےں ڈال دےا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں