پنجگور سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے پنچی کے قریب ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو تسپ پنچی کہن رخشاں نالے سے کئ روز پرانی نعیش ملی ہے جس کو شناخت کےلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں