پنجگور، نامعلوم افراد ٹیلیفون کیبل کاٹ کر فرار، متعدد نمبرز بند

پنجگور (نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے سراواں میں نامعلوم افراد نے ٹیلیفون کے کیبل کو کاٹ دیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سراواں میں نامعلوم افراد نے ٹیلیفون کے کیبل کو کاٹ دیا جس سے علاقے کے لینڈ لائن فون ڈیڈ ہوگئے جبکہ نیٹ سروس منقطع ہو گیا واضح رہے پنجگور میں موبائل ڈیٹا گزشتہ ڈھائی سال سے بند ہیں اور لوگ پی ٹی سی ایل کے نیٹ سروس پر انحصار کررہے ہیں مگر آئے روز کیبل کی خرابی اور کاٹ کر لے جانے کی وجہ پی ٹی سی ایل کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں