انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کے بیالوجی کا پرچہ لیک
کرک (صباح نیوز) کرک میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا بیالوجی کا پرچہ آﺅٹ ہوگیا۔ کوہاٹ بورڈ انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے امتحان سے پہلے پرچہ آﺅٹ ہوگیا، امتحان کے وقت حل شدہ پرچے کی کاپی فوٹوسٹیٹ دکانوں پر بھی دستیاب رہے۔
Load/Hide Comments


