نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

نوشکی(صباح نیوز)نوشکی کے علاقے کلی شریف خان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق فائرنگ کی زد میں آ کر بالاچ ولد نذیر احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں