خاران ، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ
خاران(نمائندہ انتخاب)خاران شہر گواش روڑ پر سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ،ذرائع کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے ایک گاڑی کو نقصان پہنچی ہے ،ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


