ہرنائی، لاپتہ ہونے والے ٹیچر شبیر احمد مری بازیاب

ہرنائی(نامہ نگار ) گزشتہ ماہ ہرنائی سے لاپتہ ہونے والے ٹیچر شبیر احمد مری بازیاب ہوکر گھر پہنچ گے تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ہرنائی کے کلی سپاند سے سکول ٹیچرر شبیر احمد مری کو نامعلوم افراد نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا ، البتہ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف آللہ سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں