پنجگور : فائرنگ سے بجلی کا ٹرانسفارمرتباہ

پنجگور (نامہ نگار) سوردو نزد مدرسہ مفتاح العلوم محلہ مری آباد میں فائرنگ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بجلی کے 100KV ٹرانسفامر کو نشانہ بناکر نکارہ کردیا گیا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے شدید فائرنگ سے علاقے ٹ خوف و ہراس پھیل گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں