مستونگ لکپاس پر بدترین ٹریفک جام، نوشکی کراس تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

مستونگ (صباح نیوز) مستونگ میں لکپاس کے مقام پر بدترین ٹریفک جام۔ مسافروں خصوصاً عورتوں اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ مسافروں کے مطابق چیکنگ کے بہانے شام 6 بجے سے ٹریفک جام ہے۔ ٹول پلازہ سے لیکر نوشکی تفتان کراس تک گاڑیوں کی چار سے چھے لائن لگی ہوئی ہے۔ کوئی نوٹس لینے والا نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں