مند، گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ
مند(نمائندہ انتخاب)بلوچستان کے علاقے مند میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے گیاب میں بابو بہادر نامی شخص کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڈی نقصان پہنچا ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
Load/Hide Comments


