پنجگور میں فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکار زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب )پنجگور میںجامع مسجد روڑ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےاے این ایف کے دو اہلکار زخمی ،پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے مرکزی جامع مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے انٹی نارکوٹکس فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں