کوئٹہ، اے جی آفس کوئٹہ کے سامنے ٹھیکیداروں احتجاج

کوئٹہ(یواین اے) فنانس ڈیپاڑٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج بروز ہفتہ اے جی آفس معمول کے مطابق کام جاری رہے گا۔ جو کہ بجٹ 2023کے تما م بلز ادائیگی کو کیلئے آج کا دن مختص کیا گیا ہے مگر اے جی انتظامیہ نے فنانس ڈیپاڑٹمنٹ کے نوٹیفکیشن باوجوداے جی آف کو بند کر دیا ہے۔جس کی وجہ سے تمام بلز2023میں تاخیر کا شکار ہوگئے،اے جی انتظامیہ کے اس عمل کے خلاف ٹھیکیدار وں کا احتجا ج بند گیٹ کے سامنے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے جی انتظامیہ کی فنانس ڈیپاڑٹمنٹ کی نوٹیفکیشن کے باوجود جاری بدمعاشی اور اے جی آفس بند کرنا سمجھ سے بالا تر ہے نوٹس لیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں