تربت کے علاقے بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت(بیورو رپورٹ) بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد، اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے گیشکور ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،لاش کی شناخت میناز بلیدہ کے رہائشی دوست جان ولد محمدنور کے نام سے ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے قتل کرکے لاش گیشکور ندی میں پھینک دی ہے علاقائی ذرائع کے مطابق قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں