خاران،باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، 10 افراد زخمی

خاران(نمائندہ انتخاب )باراتیوں کی گاڑی حادثہ مین خاران کوئٹہ روڑ پر گاڑی الٹ گئی،ذرائع کے مطابق نوشکی سے خاران جاتے ہوئے شادی کی باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،حادثے میں دس افراد زخمی پو گئے ،جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں،زخمیوں کو ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں