پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا جس کی شناخت شبیر احمد ولد ادم سکنہ چتکان سے ہوا مقتول ملنگ ٹائپ کا شخص تھا جنہوں نے مختلف قسم کے (مُہرگ)تسبیح و دیگر ملنگی چیز پہن رکھے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں