حب، ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

حب(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی حب معروف عثمان کی ہدایت ڈی ایس پی حب سرکل امام بلوچ کی زیرنگرانی ایس ایچ او ہائیٹ طارق رحیم جاموٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے 17 مئی کو امتیاز ڈومکی نامی شخص کو مزاحمت پر قتل کرنے والے چوتھا ملزم بہادر ولد بہاول خان جتوئی کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم ہائیٹ تھانے کے حدو میں متعدد ڈکیتی کے واردت میں مطلوب تھا ۔ ملزم سے مزید تفتش جاری ہے ۔ ہائیٹ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جرائم پیشہ افراد سے کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں