کیچ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی

کیچ (انتخاب نیوز) ضلع کیچ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت اسحاق ولد رحمت کے نام سے ہوئی۔خودکشی کا واقعہ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ گلی کے مقام پر پیش آیا۔ تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں