بنوں حملہ ،افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن وزارت خارجہ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرکے پر سخت احتجاج کیا گیا۔وزارت خارجہ نے سخت رد عمل دیتے ہوئے عبوری افغان حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ مکمل تحقیقات کرے اور بنوں حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کرے جبکہ افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ایسے حملوں کی روک تھام کرے۔واضح رہے کہ 15 جولائی کو بنوں چھانی پر شفت پسندوںں کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں