بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 29 جولائی تک ملتوی
کوئٹہ(یو این اے )اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 29جولائی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کردیا اس سے قبل بلوچستان اسمبلی کااجلاس 45منٹ کے تاخیر سے اسپیکر کے زیر صدارت شروع ہوا بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب رکن نواب چنگیز مری نے بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا حلف اسپیکر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی نے لیا ۔بلوچستان اسمبلی اجلاس میں محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت سے متعلق سوالات وجوابات کو اگلے اجلاس کیلئے ملتوی کردیا ۔
Load/Hide Comments


