گوادر جانیوالے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف کوئٹہ میں احتجاج، سریاب روڈ بند
کوئٹہ (صباح نیوز)گوادر جانیوالے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف کوئٹہ میں احتجاج، سریاب روڈ بندکر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گوادر جانیوالے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف مظاہرین نے سریاب روڈ کو بند کردیا،مظاہرین نے ٹائر نذرآتش اور روکاوٹیں کھڑی کرکے سریاب روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا،مظاہرین نے مستونگ انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی بھی کی۔
Load/Hide Comments


