اوستہ محمد میں تاجر کے گھر ڈکیتی، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 15 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
اوستہ محمد (یو این اے) اوستہ محمد میں بڑی ڈکیتی.چادر چار دیواری بھی محفوظ نہیں۔کیلاش کے گھر میں دن دیہاڑے پندرہ لکھ ڈکیتی خواتین کو یرغمال بناکر ڈاکووں نے کاروائی کی کہاں گئے وڈیرے شہر کے رکھوالے تفصیلات کے مطابق اب شہری بھی محفوظ نہیں ریشم گلی میں دن دیہاڑے تین ڈاکواقلیتی تاجر کیلاش کے گھر میں گھس کر خواتین سمیت سب کو یرغمال بنا کر گھر سے پندرہ لاکھ کے لگ بھگ رقم زیورات لیکر فرار اس دوران ڈاکو کاروائی کرتے رہے کوئی قانون کے رکھوالے نہ پہنچے ڈاکو مزے کے ساتھ فرار ہوئے متاثرین کے مطابق ڈاکو بغیر کسی خوف کے وہ گھر میں آئے اندر سے دروازہ بند کر کے خواتین اور بچوں کو یرغمال بنا کر پیسے وغیرہ لیکر فرار ہو گئے ۔اب دن کو بھی محفوظ نہیں۔کہاں کے علاقے کے رکھوالے وڈیرے منتخب نمائندے معتبرین اب کوئی محفوظ نہیں۔کہاں گئے پولیس والے شہریوں سے دن دیہاڑے زیادتی ہو رہی ہے۔


