خضدار میں وزنی لوہا لگنے سے مرزدور جاں بحق
خضدار ( این این آئی) خضدار میںوزنی لو ہا لگنے سے مر زدور جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق خضدار کی تحصیل ڈو ھ میں عبد الما لک نا می شخص بورنگ کھدائی کے موقع پر تھری پاٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


