کراچی ،بی وائی سی قافلے کی میزبانی پر قبائلی رہنما لاپتہ
کراچی (نمائندہ انتخاب )لسبیلہ گڈانی کے رہائشی قبائلی رہنماء وڈیرہ عندالستار کو آج صبح لاپتہ کردیا ہے ۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے وڈیرہ ستار کا جرم یہ ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز کراچی کے قافلے میں شامل لوگوں کی حال پرسی اور میزبانی کی تھی۔
Load/Hide Comments


