اوتھل میں ٹر یفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 6 افراد زخمی

اوتھل ( این این آئی) او تھل میں تیز رفتاری کے باعث ٹر یفک حا دثہ 1شخص جا ں بحق 6زخمی ہو گیا ۔،ریسکیو 1122 مرک کے زرائع کے مطابق اوتھل سے تقریباً 40 کلومیٹر دور مین قومی شاہراہ پر تیز ی رفتاری کے باعث گاڑی اور ٹریکٹر کے درمیان حا د ثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1شخص حا ں بحق 6زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش کو ورثا ء کے حو الے کر دی ۔ جبکہ زخمیوں میں 6 افراد ۔میر چن، ارچن، احمد۔ ولد محمد۔خان۔گلزار اور محمد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں