بلوچ راجی مچی کا قافلہ گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچے گا

کوئٹہ (پ ر) بلوچ راجی مچی کا قافلہ گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچے گا۔ قافلہ مختلف علاقوں میں قیام کرے گا اور دیوان کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قافلہ گوادر سے ہوتا ہوا تربت سوراب گریشہ نوشکی کوئٹہ پہنچے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں