بلوچ راجی مچی قافلے کا گریشہ پہنچنے پر بھرپور استقبال، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

گریشہ (انتخاب نیوز) بلوچ راجی مچی قافلے کا گریشہ پہنچنے پر بھرپور استقبال، ماہ رنگ بلوچ کے قافلے کے استقبال کیلئے گریشہ جیسے پسماندہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت۔ یاد رہے اس سے قبل گریشہ میں اتنی تعداد میں لوگوں نے کبھی شرکت نہیں کی، اس سے قبل 19 تاریخ کو ایک دھرنا ہوا تھا، گریشہ سے حکومتی اداروں کی طرف سے 5 نوجوانوں کو لاپتہ کیا اور خواتین بچوں پر تشدد کیخلاف ایک دھرنا ہوا تھا اس میں بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں