کوئٹہ، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص ڈاکٹر انور اچکزئی شدید زخمی ہو گئے
جسے ٹراما سنٹر منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں