کوئٹہ سپنی روڈ میں دھماکہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ سے متصل سبزل چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ، جانی نقصانات کے حوالے سے اب تک کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں