خضدار کار حادثے میں نوجوان جاں بحق

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کوشک ایریا میں کار حادثہ ایک نوجوان جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کوشک کے ایریا میں کار حادثہ میں ایک نوجوان حامد زہری والد واحدبخش زہری موقع ہرجان بحق ہوگئے خضدار انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی وہ موقع پر پہنچ کر نعش کو ٹراما سینٹر لائی گئی اور پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد کے لاش کو ورثا کے حوالے کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں