پشین میں فائرنگ سے تین افراد زخمی

پشین (صباح نیوز) پشین میں فائرنگ سے تین افراد زخمی۔ پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں