دکی،بینک لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر گارڈ جانبحق
دکی(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے دکی میختر بازار میں مسلح ڈاکووں کا بینک کو لوٹنے کی کوشش دکی بینک کے سیکورٹی گارڈ کی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی گارڈ محراب حمزہ زئی موقع پر جانبحق بینک منیجر اقبال اچکزئی شدید زخمی ہوگئے مسلح ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں قامیاب ہوگئے لیویز کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے لیا ڈاکوؤں کی تلاش جاری
Load/Hide Comments


