امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔
Load/Hide Comments