پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف پی ٹی وی افسر کی بحالی درخواست مسترد
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی پر کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھانے پر برطرف پی ٹی وی افسر کی بحالی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست مسترد کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کردیا،پی ٹی وی کے سابق ہیڈ آف کرنٹ افیئرزاکرم علی نے برطرفی کو چیلنج کیا تھا
Load/Hide Comments


