ژو ب، فا ئرنگ 1شخص جاں بحق دوسرازخمی

ژوب:ژو ب میں فا ئرنگ 1شخص جاں بحق 1زخمی پو لیس کے مطابق بد ھ کو ژوب کے علا قے پا نی تقسیم میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 1زخمی ہو گیا پو لیس نے لاش اور زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں