ڈالر167.30روپے کی سطح پر پہنچ گیا
کراچی:مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر167.30روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 167روپے سے گھٹ کر166.95روپے اور قیمت فروخٹ167.20روپے سے بڑھ کر167.25روپے ہوگئی
Load/Hide Comments


