کراچی دھماکہ، چینی شہریوں کی تحفظ کیلئے چین پاکستان کیساتھ مل کر کا م کریگا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)کراچی ائیر پورٹ دھما کے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے دو چینی انجینئروں کی ہلاکت کے بعد چین نے جمعرات کو کہا ہے کہ وہ پاکستان میں چینی باشندوں ، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرینگے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے کہا کہ وہ ان رپورٹس سے آگاہ نہیں ہیں کہ پاکستانی حکام اگلے ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران چینی شہریوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے کوشاں ہیں کیونکہ عسکریت پسند گروپوں کی جانب سے انہیں نشانہ بنانے کے لیے سیکیورٹی رسک موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں